:سوال
غیر مقلد کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
بلا شبہہ غیر مقلد کے پیچھے نماز مکروہ وممنوع ولازم الاحتراز ۔۔ اور اگر مجبوری اُن کے پیچھے پڑھ لی یا پڑھنے کے بعد حال کھلا تو نماز پھیر لے اگر چہ وقت جاتا رہا ہوا گر چہ مدت گزر چکی ہو۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 670