شرعی احکام کے مطابق فیصلہ کرنے والا قاضی (جج) کسے کہیں گے؟
:سوال شرعی احکام کے مطابق فیصلہ کرنے والا قاضی (جج) کے کہیں گے؟ :جواب شرعی احکام اور عرفی خیالات میں بہت تفاوت ہے، شریعت کا حکم تو یہ ہے کہ ہر حاکم پر فرض ہے کہ مطابق احکام الہیہ کے حکم کرے، اگر خلاف حکم الہی کرے تو اس کی دو صورتیں ہیں: ایک عمداً […]
شرعی احکام کے مطابق فیصلہ کرنے والا قاضی (جج) کسے کہیں گے؟ Read More »