وتروں کے مسبوق کے لیے دعائے قنوت کا حکم
:سوال جس کی امام کے پیچھے نماز وتر میں دور کعتیں فوت ہوئیں اور وہ جب اپنی باقی نماز پڑھنے کو کھڑا ہو تو اخیر رکعت میں دعائے قنوت دوبارہ پڑھے یا وہی جو امام کے پیچھے پڑھی کافی ہے؟ :جواب اسی پر اکتفا کرے دوبارہ نہ پڑھے کہ تکرار قنوت مشروع نہیں۔ بحوالہ فتاوی […]