ظہر کی چار سنت کی قضاء کرنے کا طریقہ
:سوال ظہر کی پہلے کی چار سنتیں اگر فرضوں سے پہلے رہ جائیں تو ان کا پڑھنا کسی وقت اولی ہے آیا دو پہلے پڑھے یاچار؟ :جواب ظہر کی پہلی سنتیں نہ پڑھی ہوں تو علماء کے دونوں قول ہیں اور دونوں با قوت ہیں ایک یہ کہ فرض کے بعد دوسنتیں پہلے پڑھے پھر […]