HomeAll Fatawaاصل معاملہ پوشیدہ رکھ کر اپنے مطلب کا فتوی لینا کیسا ہے؟: سوالاصل معاملہ پوشیدہ رکھ کر اپنے مطلب کا فتوی لینا کیسا ہے؟:جوابحقیقت واقعہ چھپا کر علماء سے غلط فتوی لینا شریعت کو دھوکا دینا اور سخت حرام ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 595مزید پڑھیں:کسی ولیمہ میں جہاں مرزائی ہو جانے والے کے پیچھے نماز کا حکمنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE عصر کی ادائیگی کا مستحب وقت کون سا ہے؟ Share this with others