:سوال
کیا ایک فقیر کو ایک کفارہ سے کم دے سکتے ہیں؟
:جواب
کسی فقیر کو ایک کفارہ کی مقدار سے کم نہ دے بلکہ پوری مقدار یا مقادیر یا اس کی یا ان کی پوری قیمت ہو احتیاط اس میں ہے خروجا عن الخلاف ( اختلاف سے بچنے کے لئے)۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 166