HomeAll Fatawaمیت کے تابوت کو لے کر چالیس قدم چلنا کیسا؟:سوال میت کے تابوت کر لے کردس قدم چلناپھر جانب بدلنا، اسی طرح چاروں جانب چالیس قدم چلنا سنت ہے یا نہیں؟:جوابمستحب ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 646مزید پڑھیں:ایصال ثواب پر اجرت کا جائز طریقہنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE قضا نماز کس وقت پڑھی جائے ؟ Share this with others